کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہرارے اسپورٹس کلب میں تین ملکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے زمبابوے کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ پیر کو زمبابوے نے پہلے بیٹنگ میں چھ وکٹ پر 1741رنز اسکور کیے۔ سکندر رضا نے 54 ، برائن بینیٹ نے 30 اور ریان بُرل نے 29رنز بنائے۔ جارج لینڈا نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جنوبی افریقا نے 142 رنز کا ہدف سولہویں اوور میں پانچ وکٹ پر حاصل کرلیا۔روبین ہرمین نے 45 اور ڈیوڈ بریوس نے 41 رنز کی اننگز کھیلی۔
لاہور ریسکیو حکام کے مطابق تین بچے بند روڈ کے قریب پل عبور کر رہے تھے کہ اس دوران دو بچے پھسل کر تیز بہا والے...
لاہور فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے قائم مقام چیئرمین شفیق احمد بٹ کی قیادت میں ایک وفد نے ایس پی...
لاہور ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال کے پہلے چھ...
لاہور شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹر...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائلز کے زیرِ اہتمام فائنل ایئر...
لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے طویل دہائی کے بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کا پروگرام دوبارہ فعال کر دیا ہے...
لاہور والٹن روڈ پر شادی سے انکار پر ناکام عاشق نے خاتون پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ متاثرہ خاتون اور...
لاہور پنجاب پولیس میں جزا و سزا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت...