لاہور (نیوزرپورٹر) چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو 3-0 سے شکست دے کر دوسری بار فیفا کلب ورلڈ کپ جیت لیا۔ فائنل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شرکت کی۔ چیلسی کی جانب سے کول پالمر نے دو جبکہ ژواؤ پیڈرو نے ایک گول کیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں ہی چیلسی نے برتری قائم کر لی تھی، جس کے بعد پی ایس جی واپس نہ آ سکا۔ میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان معمولی جھڑپ بھی دیکھنے میں آئی۔ امریکی صدر ٹرافی فاتح کپتان کو دینے کے بعد بھی کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑے رہے جبکہ فیفا کے صدر انہیں وہاں سے جانے کا کہتے رہے۔
لاہور ریسکیو حکام کے مطابق تین بچے بند روڈ کے قریب پل عبور کر رہے تھے کہ اس دوران دو بچے پھسل کر تیز بہا والے...
لاہور فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے قائم مقام چیئرمین شفیق احمد بٹ کی قیادت میں ایک وفد نے ایس پی...
لاہور ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال کے پہلے چھ...
لاہور شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹر...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائلز کے زیرِ اہتمام فائنل ایئر...
لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے طویل دہائی کے بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کا پروگرام دوبارہ فعال کر دیا ہے...
لاہور والٹن روڈ پر شادی سے انکار پر ناکام عاشق نے خاتون پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ متاثرہ خاتون اور...
لاہور پنجاب پولیس میں جزا و سزا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت...