پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما ملک محمد رحمٰن ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قبائلی رہنما ملک محمد رحمٰن پر شمالی وزیرستان میں فائرنگ کی گئی ،موٹرسائیکل سوار حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب رہے۔