بیجنگ( اے ایف پی)بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے پیر کو اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے بیجنگ میں ملاقات کی-اس موقع پر دونوں ملکوں میں تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق ہوا-سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر سے بات چیت کے بعد کہا کہ بیجنگ اور نئی دہلی کو باہمی اعتماد اور تعاون کے لیے کام کرنا چاہئے اور دونوں ملکوں کو اچھی ہمسائیگی،دوستی،باہمی احترام اور اعتماد کے راستے کی جانب بڑھنا چاہئے جو پرامن بقائے باہمی، مشترکہ ترقی کیلئے ہو-واضح رہے کہ دونوں حریف اپنی سرحد پر 2020 میں ہونے والی جھڑپ کے بعد تعلقات کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔دنیا کی دو سب سے زیادہ آبادی والی قومیں ایک دوسرے کی حریف ہیں جو جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک اثر و رسوخ کے لیے مقابلہ کر رہی ہیں اور ان کا 3,500 کلومیٹر (2,200 میل)سرحدی علاقہ تنائو کاسبب ہے۔
اسلام آباد ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
لاہور آ ئند ہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب میں ایف بی آر کی طرز پر ایک ادارہ بنائیں گے جہاں تمام ٹیکسز کو یکجا...
انصار عباسیاسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آ باد پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025 تا مئی 2026 میں 12ارب11...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...