کراچی (نیوز ڈیسک) گیلپ سروے میں کے پی کے 50فیصد عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کی تعریف کی ہے اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے بہتر قرار دیا ہے ، 47فیصد کا بانی پی ٹی آئی کو علی امین کو ہٹانے کا مشورہ،36فیصد پی ٹی آئی سپورٹرز بھی ہٹانےکےحامی ۔ تفصیلا ت کے مطابق خیبرپختونخوا کے ہر دس میں سے چار افراد نے بانی پی ٹی آئی کو وزیر اعلی ٰعلی امین گنڈا کو عہدے سے ہٹانے کا مشورہ دیا ہے،، اس بات کا پتہ گیلپ پاکستان کے سروے سے چلا ، جس میں صوبہ خیبرپختونخوا سے 3 ہزار افراد نے حصہ لیا۔ سروے میں 47فیصد شہریوں نے بانی پی ٹی آئی کو وزیر اعلی ٰ علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مشورہ دیا،البتہ 40 فیصد نے مخالفت کی اور کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا،،13 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔
اسلام آباد ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
لاہور آ ئند ہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب میں ایف بی آر کی طرز پر ایک ادارہ بنائیں گے جہاں تمام ٹیکسز کو یکجا...
انصار عباسیاسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آ باد پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025 تا مئی 2026 میں 12ارب11...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...