کراچی(عبدالماجدبھٹی)لاس اینجلس اولمپکس 2028میں کرکٹ کی 128سال بعد واپسی ہورہی ہے۔ پاکستان کی مردوں اور خواتین ٹیموں کی شرکت مشکوک ہے کیوں کہ رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان کا کوالی فائی کرنا مشکل ہے۔اولمپکس کے منتظمین کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ مقابلے ایونٹ سے 2 دن قبل شروع ہوں گے،لاس اینجلس اولمپکس کا باضابطہ آغاز 14 جولائی 2028 سے ہوگا، کرکٹ مقابلے 12 سے 29 جولائی 2028 کے درمیان کھیلے جائیں گے، 12اور 13 جولائی‘مائنس 2’ اور ‘مائنس 1’قرار دیئے گئے، لاس اینجلس اولمپکس 2028 سے ٹھیک تین برس اولمپک مقابلوں کے شیڈول کی رونمائی کی گئی ہے.کرکٹ مقابلے دو مراحل میں ہوں گے، پہلا مرحلہ 12 سے 18 جولائی جبکہ دوسرا مرحلہ 22 سے 28 جولائی کو ہوگا، فائنل 29 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
لاہور آ ئند ہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب میں ایف بی آر کی طرز پر ایک ادارہ بنائیں گے جہاں تمام ٹیکسز کو یکجا...
انصار عباسیاسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آ باد پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025 تا مئی 2026 میں 12ارب11...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...