اسلام آباد(فاروق اقدس)چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس، کیا اسحاق ڈار اور جے شنکر کی ملاقات کا امکان موجود ہےبھارتی وزیر خارجہ موجودہ حیثیت میں پہلی مرتبہ اور 5سال بعد چین کے دورے پر جائیں گےپہلگام واقعے کے بعد دونوں ملکوں کے اعلیٰ سطحی نمائندے پہلی مرتبہ ایک چھت تلے موجود ہونگےسائیڈ لائن ملاقات،اچانک آمنا سامنا یا پھر مسکراہٹوں کاتبادلہ بھی بریکنگ نیوز بن جائے گی چین کو اپنے لئے ’’نامہرباں ملک‘‘سمجھنے والے کیا بھارتی وزیر خارجہ کی جگہ متبادل نمائندہ بھیجیں گے؟شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار جو وزیر خارجہ بھی ہیں پاکستان کی جبکہ بھارت کی جانب سے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔بھارتی وزیر خارجہ اپنے ملک کی جانب سے موجودہ منصب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ اور کم و بیش 5 سال بعد چین کے دورے پر جائیں گے۔
اسلام آباد ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیاگیا۔پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔پاکستانی فری...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
لاہور آ ئند ہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب میں ایف بی آر کی طرز پر ایک ادارہ بنائیں گے جہاں تمام ٹیکسز کو یکجا...
انصار عباسیاسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آ باد پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں11 ماہ کے دوران 76 فیصد کااضافہ ہوگیا۔ جولائی 2025 تا مئی 2026 میں 12ارب11...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...