اسلام آباد(ایوب ناصر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے سابق چیئرمین غلام محمد علی اور سابق ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق ملک کو گرفتارکر لیا گیا ، ملزمان نے پی اے آر سی کی 164 منظور شدہ آسامیوں پر 332 افراد کو غیر قانونی طریقہ سے بھرتی کیا ، کروڑوں کی مبینہ کرپشن کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا، ملزمان کو آج عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا، مقدمے میں چئیرمین سمیت پی اے آر سی کے 19 سائنسدان اور اعلیٰ افسر نامزد ہیں جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔ چئیرمین ڈاکٹر جی ایم علی کو زرعی شعبے میں اعلی کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا، گزشتہ ماہ وفاقی وزیر نے چئیرمین آفس کو تالا لگا کر سیل کروایا تھا جسے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ڈی سیل کیا گیا تھا ۔
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
اسلام آباد پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہوگئی جس کے بعد وہ فوری گرفتار ہوں گے۔...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ...
اسلام آباد سول جج میاں اظہر ندیم کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ کے ملزم عمران خان کے جیل ٹرائل...
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر ٹیپو عثمان چوہدری کی ملاقات ، پاکستان اور...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
پشاورلکی مروت امیں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...