اسلام آباد( اسرار خان ) پاکستان نے اپنی خسارے میں چلنے والی قومی ایئرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری آئندہ دو سے تین ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، جبکہ نیویارک میں واقع تاریخی روزویلٹ ہوٹل کے لیے دلچسپی کی درخواستیں (EOIs) اگست میں طلب کی جائیں گی۔روزویلٹ ہوٹل کے لیے مالی مشیر ٹرانزیکشن اسٹرکچر کو حتمی شکل دے رہا ہے، جبکہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ اب تک پانچ پارٹیوں نے ایئرلائن کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے، جن میں سے چار کو سکروٹنی کمیٹی نے جانچ پڑتال کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ ان شارٹ لسٹڈ بولی دہندگان کو منگل کے روز پی آئی اے کے مالیاتی اور عملیاتی ریکارڈ تک رسائی دے دی گئی ہے۔نجکاری کمیشن کے سیکریٹری عثمان باجوہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بریفنگ دی، جس کی صدارت رکنِ اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کی۔
کراچی امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی...
کراچی کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آبادنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...