اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے چیئر مین ملک عامر ڈوگر نے وزارت مذہبی امور کو ہدایت کی ہے کہ جو 67ہزار پرائیویٹ عازمین رہ گئے تھے ان کا مستقبل میں مسئلہ حل کیا جائے ،ان کے حج واجبات واپس کئے جائیں اور انہیں حج2026میں اکا موڈیٹ کیا جا ئے،کابینہ کمیٹی 67ہزار عازمین کے ساتھ جو ہوا اسے دیکھے، کمیٹی نے بھارت، بنگلہ دیش، ایران سمیت پاکستان کے قریبی ممالک کے حج اخراجات پر بریفنگ طلب کر لی، قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے آئندہ اجلاس میں بھارت، بنگلہ دیش، ایران سمیت پاکستان کے قریبی ممالک کے حج اخراجات پر تقابلی بریفنگ طلب کر لی اور متروکہ وقف املاک پر اگلے اجلاس میں وزارت مذہبی امور کو تفصیلی بریفنگ دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے یہ ہدایت گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں دی، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا کہ نجی حج سکیم کے فریضہ حج سے محروم رہ جانے والے 63 ہزار عازمین کے 365 ملین ریال سعودی عرب میں پڑے ہیں۔
کراچی امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی...
کراچی کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آبادنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...