برسلز(اے ایف پی) بچوں کی انٹر نیٹ پر نقصان دہ مواد تک رسائی روکنے کیلئے5یورپی ممالک نے ایپ متعارف کرادی، ڈنمارک، فرانس، اٹلی ،یونان اور اسپین اپنی قومی ضروریات کے مطابق ڈھال کر ایپ کو مقامی سطح پر لانچ کریں گے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن نے پیر کے روز اعلان کیا کہ فرانس سمیت پانچ یورپی ممالک ایک ایسی ایپ کا تجربہ کریں گے جس کا مقصد بچوں کو انٹرنیٹ پر نقصان دہ مواد تک رسائی سے روکنا ہے۔ یہ ایپ صارفین کی عمر کی تصدیق کرے گی تاکہ نابالغ افراد کو محفوظ رکھا جا سکے۔یورپ کے کئی ممالک یورپی یونین پر زور دے رہے ہیں کہ وہ آن لائن نابالغوں کی حفاظت کے لیے مزید سخت اقدامات کرے۔ بعض ممالک تو اس حد تک بھی چلے گئے ہیں کہ 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پر پابندی کی تجویز دی ہے۔یورپی کمیشن نے پیر کو عمر کی تصدیق کے لیے ایک ایپ کا ابتدائی نمونہ (پروٹوٹائپ) متعارف کرایا۔
کراچی امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی...
کراچی کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آبادنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...