اسلام آباد( ناصر چشتی )قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نےپرائیویٹائزیشن کمیشن (ترمیمی) بل، 2024 کو اکثریت سے منظور کر لیا ،فاروق ستارکی زیر صدارت اجلاس، PIA نجکاری کیلئے پری کوالیفکیشن کمیٹی نے چار کمپنیوں کو حتمی شکل دیدی، جبکہ وزارت خزانہ کے نمائندے نے کمیٹی کو بتایا کہ پوسٹل لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ (پی ایل آئی سی ایل) کیلئے 3 ارب روپے کی رقم منظور کی گئی ہے اور قائمہ کمیٹی کی ہدایت کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری اور چوتھی سہ ماہی میں 3 ارب روپے کی رقم دی جائے گی۔قائمہ کمیٹی برائے نجکار ی کا اجلاس گزشتہ روز گزشتہ روز چیئرمین فاروق ستارکی صدارت میں منعقد ہوا۔کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا پی آئی اے کی نجکاری کیلئے پری کوالیفیکیشن کمیٹی نے چار کمپنیوں کو حتمی شکل دیدی، جن میں لکی سیمنٹ لمیٹڈ، حب پاور ہولڈنگز لمیٹڈ، کوہاٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ، اور میٹرو وینچرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر مشتمل ایک کنسورشیم ہے ۔
کراچی امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی...
کراچی کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آبادنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...