اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم کے منیجنگ ڈائریکٹر ندیم باجوہ کا معاہدہ 30 جون 2025 کو ختم ہونے کے بعد، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیف فنانشل آفیسر محمد عامر خان کو عبوری انتظام کے تحت قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔ رابطہ کرنے پر محمد عامر خان، چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) آئی ایس جی ایس نے ’’دی نیوز‘‘ کو بتایا کہ انہوں نے ندیم باجوہ سے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر کا چارج عبوری انتظام کے تحت سنبھال لیا ہے، جبکہ مستقل منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کے لیے عمل حتمی مراحل میں پہنچ چکا ہے۔ آئی ایس جی ایس 1996 میں بین الاقوامی پائپ لائن منصوبوں جیسے ایران- پاکستان (آئی پی) اور ترکمانستان- افغانستان- پاکستان-بھارت (تاپی) گیس پائپ لائنوں کو مکمل کرنے کے مینڈیٹ کے ساتھ قائم کیا گیا تھا۔
کراچی امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی...
کراچی کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آبادنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...