اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) بیو روکریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ سینئر مینجمنٹ کورس (SMC)کیلئے نامزد افسران میں مزید ردوبدل کیا گیا ہے۔ 4 افسران کی اضافی نامزدگی کی گئی ہے جبکہ 6 افسران کی نامزدگی واپس کر کے ایک افسر کا تربیتی سٹیشن تبدیل کیا گیا ہے، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے جن 2 افسران کی نامزدگی واپس کی گئی ہے اُن میں ڈپٹی کمشنر لودھراں لبنیٰ نذیر اور ڈی جی، پنجاب ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی محمد سکندر ذیشان شامل ہیں جبکہ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 کے 2 افسران، ڈی پی او سرگودھا صہیب اشرف اور ایس ایس پی، سی ٹی ڈی لاہور واحد محمود کی نامزدگی واپس لی گئی ہے۔ مزید برآں پنجاب حکومت کے محمد سبحان بٹ، سندھ حکومت کے غلام علی سومرو کی نامزدگی واپس لی گئی ہے جبکہ خیبرپختونخوا (پی پی ایس) کے گریڈ 19 کے 4 افسران حشمت علی، عبدالرحمان، حامد نوید، بلال خسرو کی اضافی نامزدگی کی گئی ہے۔
کراچی امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی...
کراچی کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آبادنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...