اسلام آباد (ساجد چوہدری) پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے )نے چینی کے سٹینڈرڈ ( معیار )میں ترمیم کرتے ہوئے چینی کے پانچ معیاری سائز متعارف کروائے ہیں ، جن میں لارج، میڈیم، سمال، ایکسٹرا فائن اور پاؤڈر شامل ہیں ، ڈائریکٹر پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی نے شوگر انڈسٹری کی ٹیکنیکل کمیٹی کے 54 ویں اجلاس کی سفارشات کی منظوری دے دی جو 8 جولائی کو منعقد ہوا ، اتھارٹی کے ڈائریکٹر سٹینڈرڈز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سٹینڈرڈز رولز 2008 کی متعلقہ دفعات کے تحت پاکستان سٹینڈرڈ پی ایس 1822 ایس اے آر ایس 0007-2021 میں ترمیم کر کے اس میں کلاز 4.4 شامل کر دی گئی ہے۔
کراچی امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی...
کراچی کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آبادنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...