اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )بیو رو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ۔جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ بیس کے افسرطارق محمود کا تبادلہ کر کے اُنہیں ڈائریکٹر جنرل، نجکاری کمیشن تعینات کیا گیا جبکہ ڈپٹی سیکریٹری، وزارتِ خزانہ منظور احمد کی 14 ستمبر 2025 کو ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔در یں اثناء پنجاب حکومت میں تعینات پولیس سروس کے 3 افسران کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد کی گئی ہیں۔
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
اسلام آباد پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہوگئی جس کے بعد وہ فوری گرفتار ہوں گے۔...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ...
اسلام آباد سول جج میاں اظہر ندیم کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ کے ملزم عمران خان کے جیل ٹرائل...
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر ٹیپو عثمان چوہدری کی ملاقات ، پاکستان اور...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
پشاورلکی مروت امیں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...