بیجنگ( اے ایف پی) چین اور بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے پیر کو اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے بیجنگ میں ملاقات کی-اس موقع پر دونوں ملکوں میں تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق ہوا-سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر سے بات چیت کے بعد کہا کہ بیجنگ اور نئی دہلی کو باہمی اعتماد اور تعاون کے لیے کام کرنا چاہئے اور دونوں ملکوں کو اچھی ہمسائیگی،دوستی،باہمی احترام اور اعتماد کے راستے کی جانب بڑھنا چاہئے جو پرامن بقائے باہمی، مشترکہ ترقی کیلئے ہو-واضح رہے کہ دونوں حریف اپنی سرحد پر 2020 میں ہونے والی جھڑپ کے بعد تعلقات کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
اسلام آباد پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہوگئی جس کے بعد وہ فوری گرفتار ہوں گے۔...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ...
اسلام آباد سول جج میاں اظہر ندیم کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ کے ملزم عمران خان کے جیل ٹرائل...
اسلام آباد اسحاق ڈار سے برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر ٹیپو عثمان چوہدری کی ملاقات ، پاکستان اور...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
پشاورلکی مروت امیں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...