اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ میں دیگر ہائی کورٹس سے 3ججوں کے اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلوں اوراسی بنیاد پر نئی سنیارٹی لسٹ کی تشکیل متعلق مقدمہ کے 19 جون کے فیصلے کے خلاف مزید 2انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کر د ی گئیں، کراچی بار ایسوسی ایشن اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ،شعیب شاہین کی جانب سے دائر اپیلوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی سنیارٹی طے کرنا صدر کا اختیار نہیں ۔
کراچی امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی...
کراچی کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آبادنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے کشمیر امن جرگہ نے حکومت اور...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...