اسلام آباد (عمر چیمہ) جمشید دستی ڈیرہ غازی خان سے ملتان، بہاولپور اور پھر کراچی تک سات ڈگریاں حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا، اور یہ تمام ڈگریاں جعلی یا غیر مستند ثابت ہوئیں۔ مختلف فورمز پر بارہا نوٹس اور طلبی کے باوجود وہ اَڑے رہے۔ بالآخر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دو روز قبل انہیں نااہل قرار دے کر یہ باب بند کر دیا۔ شکایت کنندہ کے وکیل بیرسٹر ظفراللہ خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کو فراہم کردہ ریکارڈ کے مطابق، جمشید دستی کی پہلی ڈگری (میٹرک سرٹیفکیٹ) 2002ء میں منسوخ کی گئی۔ تین سال بعد، انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفکیٹ بھی ڈیرہ غازی خان کے تعلیمی بورڈ نے جعلی قرار دیا۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچیجیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو...
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
انصار عباسیاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی بانی عمران خان اور ان کی بہن...