اسلام آباد(طاہر خلیل ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل گاؤ جیانزن کی سربراہی میں بیجنگ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں اسلام آباد اور بیجنگ پولیس مابین اشتراک کار بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااور اسلام آباد پولیس کے افسران کو جدید پولیسنگ و ٹیکنالوجی کی تربیت کے لئے بیجنگ بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ اسلام آباد پولیس کے افسران بیجنگ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تربیتی کورسز کریں گے اور اسلام آباد پولیس کے افسران پولیسنگ نظام کی بہتری کیلئے بیجنگ میں آرٹیفشل انٹیلیجنس کی بھی ٹریننگ لیں گے۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچیجیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو...
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
انصار عباسیاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی بانی عمران خان اور ان کی بہن...