پشاور(ایجنسیاں)خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل گہما گہمی عروج پر پہنچ چکی ، صوبائی حکومت نے اسمبلی اجلاس 20جولائی (اتوار)کو بلانے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے وزیرقانون نے اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکو ارسال کردی۔ انہوں نے تصدیق کی کہ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لیا جائے گا۔ممبران کی حلف برداری کے بعد 21جولائی کو سینیٹ انتخابات ہوں گے۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچیجیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو...
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
انصار عباسیاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی بانی عمران خان اور ان کی بہن...