اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا کوہستان کرپشن اسیکنڈل ، پیپلز پارٹی نے شفاف تحقیقات کیلئے وزیراعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ نیئر حسین بخاری نے کہاکہ ثابت شدہ کرپشن اسکینڈلز کے مجرمین کے خلاف کارروائیاں نہ ہونا صوبائی حکومت کی آشیرباد کے مترادف تھا، شفاف تحقیقات کیلئے وزیراعلی فوری استعفے دے،یہ ہے تبدیلی ،صوبہ خیبر پختونخواہ کرپشن کا گڑھ بنا دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ انسداد بدعنوانی کے دعویدار مددگار بدعنوانی نکلے،سرکاری وسائل عوامی فلاحی منصوبوں پر خرچ کرنے کی بجائے زاتی تجوریاں بھرنے والوں کا احتساب بھی ہوگا اور حساب بھی ۔
ا سلام آباد پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کی تیاریوں نے غیر معمولی رفتار اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی...
پشاورماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت سے مہاجر پرندوں اور آبی حیات کو شدید خطرہ ہے، ان کا کہنا...
مقبوضہ بیت المقدس مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں نے رات کی تاریکی میں ایک مسجد کو...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ کشیدگی کےباعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نےپاکستان کی پیٹرولیم...
اسلام آباد سیہالہ- اٹک ریفائنری پائپ لائن سے تیل چوری کی بڑی کوشش ناکام، رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں...
اسلام آباد پاکستان کے لیے اطالوی تعلیمی گرانٹ؛ یونیسکو300ملین روپے کا فنڈ مقررہ مدت میں خرچ نہ کر سکا،...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...