اسلام آباد( تنویر ہاشمی) زرعی اراضی کو تیزی سے ہائوسنگ سوسائٹیوں میں تبدیل کرنےکو فوڈ سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا گیا ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گزشتہ 20 برسوں میں رہائشی سکیموں کی نذر ہونے والی زرعی اراضی کا مکمل ڈیٹا جمع کرنے کی چاروں صوبائی حکومتوں کو ہدایت کر دی تاکہ پالیسی سازی کے لئے جامع معلومات دستیاب ہوں،وفاقی وزیر نے پاکستان میں زرعی زمینوں کی تیزی سے کمی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زرعی زمینوں کو برق رفتاری سے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنےسے آنے والی نسل کو خوراک کیسے مہیا ہوگی؟ہمیں فوری طور پر اس رجحان کو روکنا ہوگا۔
ا سلام آباد پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کی تیاریوں نے غیر معمولی رفتار اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی...
پشاورماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت سے مہاجر پرندوں اور آبی حیات کو شدید خطرہ ہے، ان کا کہنا...
مقبوضہ بیت المقدس مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں نے رات کی تاریکی میں ایک مسجد کو...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ کشیدگی کےباعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نےپاکستان کی پیٹرولیم...
اسلام آباد سیہالہ- اٹک ریفائنری پائپ لائن سے تیل چوری کی بڑی کوشش ناکام، رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں...
اسلام آباد پاکستان کے لیے اطالوی تعلیمی گرانٹ؛ یونیسکو300ملین روپے کا فنڈ مقررہ مدت میں خرچ نہ کر سکا،...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...