دمشق(جنگ نیوز) اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق میں وزارتِ دفاع اور صدارتی محل کے قریب فضائی حملے کیے ہیں۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملے جنوبی شہر سویدا میں شامی افواج پر جاری اسرائیلی حملوں کا تسلسل ہیں۔اسرائیل کی جانب سے یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب اس نے دھمکی دی تھی کہ اگر شامی حکومت نے اپنی افواج جنوبی علاقوں سے نہ ہٹائیں تو حملوں میں شدت لائی جائے گی۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچیجیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو...
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
انصار عباسیاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی بانی عمران خان اور ان کی بہن...