ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے پچاس روز کی مہلت اور بصورت دیگر سو فیصد تجارتی محصولات عائد کرنے کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے اسےناقابل قبول قرار دیا ہےروس کاکہنا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے امریکی صدر پر یوکرین کو مزید ہتھیاردینے کیلئے دباؤڈالا جا رہا ہے۔ہم دباؤمیںنہیں آئیں گے ،کسی بھی نئی پابندی کاسامناکرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے گزشتہ روز شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس اس طرح کے دباؤ میں آنے والا ملک نہیں اور وہ کسی بھی نئی پابندی کا سامنا کرنے کے لیے مکمل تیار ہے۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچیجیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو...
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
انصار عباسیاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی بانی عمران خان اور ان کی بہن...