کراچی (نیوز ڈیسک) یورپ ریکارڈ توڑ شدید گرمی کی لہروں کا سامنا کیوں کر رہا ہے؟ گرمی کی شدت ہیٹ ڈوم موسمی کے نظام کی وجہ سے ہے جوگرم ہوا کو زمین کی سطح پر قید کر دیتا ہے ۔ یہ نظام ٹھنڈے سسٹمز کو داخل نہیں ہونے دیتا، جس کی وجہ سے بارش کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ یہ دنیا کا تیز ترین گرم ہونیوالا براعظم ہے ،وجوہ میںفضائی گردشی تبدیلیاں، ہوا میں آلودگی کی کمی شامل ہیں۔
ا سلام آباد پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کی تیاریوں نے غیر معمولی رفتار اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی...
پشاورماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت سے مہاجر پرندوں اور آبی حیات کو شدید خطرہ ہے، ان کا کہنا...
مقبوضہ بیت المقدس مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں نے رات کی تاریکی میں ایک مسجد کو...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ کشیدگی کےباعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نےپاکستان کی پیٹرولیم...
اسلام آباد سیہالہ- اٹک ریفائنری پائپ لائن سے تیل چوری کی بڑی کوشش ناکام، رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں...
اسلام آباد پاکستان کے لیے اطالوی تعلیمی گرانٹ؛ یونیسکو300ملین روپے کا فنڈ مقررہ مدت میں خرچ نہ کر سکا،...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...