مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) سعودی عرب میں قائم ٹریول اور ہاسپیٹیلٹی کمپنیوں کے کنسورشیم نے پاکستانی عازمینِ حج و عمرہ کے لیے اخراجات کم کرنے کے لیے پانچ کروڑ ڈالر (تقریباً 14 ارب پاکستانی روپے) کا فنڈ قائم کر دیا ہے، جس کے ستمبر 2025 تک موثر ہونے کی توقع ہے۔یہ بات کنسورشیم کے چیف ایگزیکٹو محمد سلمان آرائیں نے بتائی۔کنسورشیم میں آن لائن عمرہ بکنگ پلیٹ فارم فنادق ڈاٹ کام، عمّار الضیافہ ہوٹلز گروپ، سکائی لائن ٹریول کمپنی اور مکہ مکرمہ میں کام کرنے والی دیگر کمپنیاں شامل ہیں۔
ا سلام آباد پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کی تیاریوں نے غیر معمولی رفتار اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی...
پشاورماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت سے مہاجر پرندوں اور آبی حیات کو شدید خطرہ ہے، ان کا کہنا...
مقبوضہ بیت المقدس مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں نے رات کی تاریکی میں ایک مسجد کو...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ کشیدگی کےباعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نےپاکستان کی پیٹرولیم...
اسلام آباد سیہالہ- اٹک ریفائنری پائپ لائن سے تیل چوری کی بڑی کوشش ناکام، رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں...
اسلام آباد پاکستان کے لیے اطالوی تعلیمی گرانٹ؛ یونیسکو300ملین روپے کا فنڈ مقررہ مدت میں خرچ نہ کر سکا،...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...