برسلز(نیوز ڈیسک)نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رٹے نے چین، بھارت اور برازیل کے رہنماؤں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے روس کے ساتھ تجارت، تیل اور گیس کی خرید و فروخت بند نہیں کی، تو ان پر ثانوی محصولات عائد کر دیے جائیں گے۔جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق نیٹو کے سکریٹری جنرل مارک رٹے نے بدھ کے روز برازیل، چین اور بھارت کے لیے دو ٹوک تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے اگر ان ممالک نے روس کے ساتھ کاروبار یونہی جاری رکھا، تو انہیں سخت اقتصادی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔مارک روٹے نے کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ معاہدے کے تحت، امریکہ اب یوکرین کو "بڑے پیمانے پر" ہتھیار فراہم کرے گا، نہ صرف فضائی دفاع کے لیے بلکہ میزائل کے ساتھ گولہ بارود بھی اور یورپی ممالک اس کی قیمت ادا کریں گے۔
کراچی عمان کے قریب جہاز پر حملہ، 10بھارتی شہریوں کو بچالیا گیا،ایک لاپتہ ،بھارتی حکام نے اتوار کے روز کہا ہے...
کراچیانگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئینٹی سیریز میں چار صفر کی شرم ناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی نمبر ون...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رہنمائی، معاونت اور...
اسلام آباد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مودی غیر ملکی دوروں میں پریس کانفرنس میں صرف لکھا ہوا مواد پڑھتے ہیں...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...
کراچی قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ امیری دیوان نے انکی وفات کی...
نئی دہلی بھارت میں اقلیتوں پر بڑھتے مظالم نے نام نہاد عالمی رہنما کے دعویدار مودی کی بین الاقوامی ساکھ کو مٹی...