اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزارت مذہبی امور کے تر جمان نے زیارت مینجمنٹ پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی منگل کے روز ہونے والی پریس کانفرنس کے ضمن میں یہ وضاحت کی ہے کہ ایران ، عراق اور شام کے مقدس مقامات کی زیارات کئی دہائیوں سے نجی قافلہ سالاروں کے ذریعے عمل میں لائی جا رہی تھیں ۔ اس نظام میں زائرین کی تعداد ، آمد ورفت کا شیڈول اور زیارات مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے مربوط اعداد و شمار نہ ہونے کے باعث میزبان ممالک اور متعلقہ اداروں کی جانب سے مختلف خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے جس کا ذکر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اپنی پریس کانفرنس میں کیا تھا ۔ تاہم ماضی میں واپس نہ آنے والے ایسے افراد کی حتمی تعداد اور ٹائم پیریڈ کا تعین پرانے سسٹم کے تحت ممکن نہیں صرف ایک اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد آئی ایم ایف نے سولر پینلز اور سٹیشنری کی مصنوعات پرٹیکس میں مجوزہ اضافہ واپس لینے پر رضامندی...
کراچی تھرپارکر میں تشدد کا نشانہ بننے والی اونٹنی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کا بہترین طبی امداد فراہم کرنے کا...