جلالپور پیر والہ (نامہ نگار) دریائے چناب میں پانی کا بہائوبڑھنے کے بعد موضع رپڑی میں دریائی کٹائو بڑھتا جارہا ہے، کئی ایکڑ کاشتہ رقبہ میں پانی داخل ہو گیا ہے اور چند مکانات بھی پانی کی زد میں آ گئے ہیں، صورتحال سے پریشان مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں نے مشینری کے ذریعے پتھروں اور مٹی وغیرہ سے حفاظتی بند بنا کر کٹائو کا سلسلہ نہ روکا تو خدشہ ہے کہ 800 سے زائد مکانات سیلابی پانی سے متاثر ہو ں گے، گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر جلال پورذوالفقار علی خان نے بھی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور تحصیلدار عبدالباسط سول ڈیفینس اور ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گزشتہ رات سے ہی متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں، جمعرات کی سہہ پہر کو ڈپٹی کمشنر ملتان نے بھی متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔
خانیوال ڈی پی او محمد عابد نے ڈی پی او آفس خانیوال میں قائم وکٹم سپورٹ سسٹم کا تفصیلی دورہ کیا، اس موقعے پر...
کوٹ ادو شادی شدہ لڑکی اغوا، چار افراد کے خلاف مقدمہ درج، تفصیل کے تھانہ سٹی کوٹ ادو کے نواحی علاقے موضع کوٹلہ...
دھنوٹ پکار 15پر جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق دھنوٹ پولیس نے پکار 15 پر رقم چھیننے اور...
ملتان پولیس نے چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی طلائی زیورات موٹر سائیکلیں موبائل فونز سمیت قیمتی...
خانیوال ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے کہا ہے کہ پیرا فورس ضلعی نظم و نسق بہتر بنانے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ...
ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، اغوا اور جعلی چیک دینے سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے...
گگومنڈی نصف درجن افراد کا مزدور خاتون پر وحشیانہ تشدد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاؤں 239 ای بی کے...
ملتان کلینک کو نذر آتش کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق...