کبیروالا (نامہ نگار)گرین کبیروالا شجرکاری مہم تحصیل انتظامیہ کا احسن اقدام ہے، شجر کاری میں کمیونٹی اور انتظامیہ کا اشتراک خوش آئند ہے ،ان خیالات کا اظہار کمشنر ملتان عامر کریم نے گزشتہ روز گرین کبیروالا شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،کمشنر ملتان‘ ڈی سی خانیوال ڈاکٹر سلمی ٰسلیمان، ایم پی اے رانا محمد سلیم، ایم پی اے اسامہ فضل اور اے سی رانا عامر لیاقت نے شہریوں کے ساتھ بیک وقت لیڈیز پارک میں پودے لگا کر مہم کا افتتاح کیا،انتظامیہ کے مطابق تحصیل کبیروالا میں50 ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے‘ بعد ازاں کمشنر نے ڈمپنگ پوائنٹ‘ پیرا آفس ، لینڈ ریکارڈ آفس، تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال سمیت دیگر مقامات کا دورہ کیا۔
خانیوال ڈی پی او محمد عابد نے ڈی پی او آفس خانیوال میں قائم وکٹم سپورٹ سسٹم کا تفصیلی دورہ کیا، اس موقعے پر...
کوٹ ادو شادی شدہ لڑکی اغوا، چار افراد کے خلاف مقدمہ درج، تفصیل کے تھانہ سٹی کوٹ ادو کے نواحی علاقے موضع کوٹلہ...
دھنوٹ پکار 15پر جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق دھنوٹ پولیس نے پکار 15 پر رقم چھیننے اور...
ملتان پولیس نے چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی طلائی زیورات موٹر سائیکلیں موبائل فونز سمیت قیمتی...
خانیوال ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے کہا ہے کہ پیرا فورس ضلعی نظم و نسق بہتر بنانے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ...
ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، اغوا اور جعلی چیک دینے سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے...
گگومنڈی نصف درجن افراد کا مزدور خاتون پر وحشیانہ تشدد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاؤں 239 ای بی کے...
ملتان کلینک کو نذر آتش کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق...