ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں فاتر العقل 30سالہ خاتون نے مبینہ طور پر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالی، تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل، اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ،کوتوالی پولیس کو ریسکیو 1122کے اہلکار نے اطلاع دی کہ پرانی بکر منڈی کی رہائشی فاتر العقل خاتون نائلہ جو ایک ہاتھ سے مفلوج بھی ہے کے ورثا نے بتلایا کہ اس نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالی اور بری طرح جھلس گئی جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق مذکورہ خاتون آگ سے 70فیصد جھلس گئی اور اس کی حالت تشویش ناک ہے۔
خانیوال ڈی پی او محمد عابد نے ڈی پی او آفس خانیوال میں قائم وکٹم سپورٹ سسٹم کا تفصیلی دورہ کیا، اس موقعے پر...
کوٹ ادو شادی شدہ لڑکی اغوا، چار افراد کے خلاف مقدمہ درج، تفصیل کے تھانہ سٹی کوٹ ادو کے نواحی علاقے موضع کوٹلہ...
دھنوٹ پکار 15پر جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق دھنوٹ پولیس نے پکار 15 پر رقم چھیننے اور...
ملتان پولیس نے چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی طلائی زیورات موٹر سائیکلیں موبائل فونز سمیت قیمتی...
خانیوال ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے کہا ہے کہ پیرا فورس ضلعی نظم و نسق بہتر بنانے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ...
ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، اغوا اور جعلی چیک دینے سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے...
گگومنڈی نصف درجن افراد کا مزدور خاتون پر وحشیانہ تشدد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاؤں 239 ای بی کے...
ملتان کلینک کو نذر آتش کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق...