اسلام آباد (خبر نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے ایف آئی اے کی زیر حراست پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے چیرمین ڈاکٹر غلام محمد علی اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔ گذشتہ روز ایف آئی اے نے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور مزید 7 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔ پراسیکیوٹر نے کہا کہ چیئرمین پی اے آر سی کو غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
اسلام آبادرواں مالی سال کیلئے 25.16 کھرب روپے وسائل کا ہدف مقرر ،وسائل میں 24فیصد اضافہ کی توقع، محصولات کا ہدف...
کراچیٹرمپ انتظامیہ کے سینئر اہلکار کے مطابق دونوں ممالک معاہدے کے 80 سے 85 فیصد حصے پر متفق ہو چکے ہیں، تاہم...
کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے سپر...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے 2506 مریم نواز ہیلتھ کلینکس اؤٹ سورس کر دیئے۔ ناقص کارکردگی دکھانے والے 115 دیہی صحت...
کراچی ایران امریکا مجوزہ معاہدہ، جنیوا میں دستخط متوقع، قطر اور پاکستان کی مشترکہ ثالثی، ʼاسلام آباد...
اسلام آباد پٹرول کی قیمت میں 4روپے کمی،373.78روپے کا ہوگیا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپےکمی، ڈیزل کی نئی...
اسلام آباد وزارت توانائی کیلئے بجٹ میں تنخواہو ں سمیت کل رقم578ارب 83کروڑ 72لاکھ 16ہزار روپے مختص کیے گئے جو کہ...
استنبول ترکیہ میں ایک مسافر طیارہ ایئرپورٹ پرریڈار ٹاور سے ٹکرا گیا جس سے طیارے کا ایک ونگ ٹوٹ گیا حادثے میں...