کراچی (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے 59فیصد شہریوں کی رائے ہے کہ صوبے میں بیروزگاری بڑھ گئی جبکہ 63فیصدنے خیبرپختونخوا میں کاروبار کو مشکل ،59فیصد نے پنجاب میں آسان کہا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے 59؍ فیصد شہریوں کا کہنا ہےکہ صوبے میں بیروزگاری میں اضافہ ہوا ہے جبکہ 19فیصد کی رائے ہے کہ بیروزگاری میں کمی ہوئی ہے ۔ اس بات کا پتہ گیلپ پاکستان کے سروے سے چلا ، جس میں صوبے سے 3 ہزار افراد نے حصہ لیا۔
کراچی امن معاہدے کیلئے ایران کی منجمد اثاثوں تک فوری رسائی کی شرط رکھی ہے جس نے صدر ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا...
کراچی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی...
اسلام آباد کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد، وزیراعظم آفس کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژن سے تفصیلی رپورٹ مانگ...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیراعظم شہباز شریف نے پلاننگ کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ...
واشنگٹن امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ایران تنازع کیساتھ جوڑتے...
کراچی آبنائے ہرمز کی بندش سے سب سے زیادہ فائدہ امریکی کمپنیوں کو ہوا، ایگور سیچن؛ آبنائے ہرمز بند ہو گئی تو...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے سویڈن کی حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد کا پیغام بھی...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف کا تحفظ خوراک کے عالمی دن پر اپنےپیغام میں کہاہے کہ غیر محفوظ خوراک سے...