کراچی (جنگ نیوز)امریکی ٹی وی این بی سی نیوز کی ایک خصوصی رپورٹ ہے جس میں امریکی انٹیلیجنس کا تازہ جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ— امریکی حملوں سے ایران کے تین میں سے صرف ایک ایٹمی مقام تباہ ہوا۔امریکی فوجی حملے کا مقصد ایران کے تین جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا تھا۔لیکن تازہ جائزے کے مطابق صرف ایک سائٹ کو مکمل نقصان پہنچا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک وسیع تر فوجی منصوبہ مسترد کر دیا تھا، جس کے تحت کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے حملے کیے جانے تھے۔این بی سی نیوز نے یہ بھی بتایا کہ یہ معلومات انہیں باوثوق ذرائع سے ملی ہیں۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...