اسلام آباد(طاہر خلیل )شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے 71 افراد کیلئے اعلیٰ سول اعزازات کی منظوری، شہدائے وطن ہمارے سرکا تاج ،غازی قوم کےہیرو ہیں ،وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس کے فیصلے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ ڈویژن میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک و قوم کی حفاظت کیلئے بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والوں کیلئے سول ایوارڈز کی نامزدگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مجموعی طور پر 71 افراد کیلئے مختلف سول اعزازات کی منظوری دی گئی،وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک و قوم کی حفاظت کیلئے جان نچھاور کرنے والوں اور غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی انتہائی ضروری ہے۔
کراچی یورپی یونین نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیوں کے خلاف ممکنہ تجارتی پابندیوں پر...
اسلام آبادوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور کروشیا کے درمیان دوستانہ تعلقات باہمی احترام،...
کراچی ایران کا برطانیہ کے الزامات پر سخت ردعمل، سفیر طلب کر لیا، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات مسترد، برطانوی...
کراچیاورماڑہ کے مشرق میں ڈوبنے والےکارگو جہاز سے 20 پاکستانی عملے کے ارکان کو پاک بحریہ نے میری ٹائم سکیورٹی...
کراچی…جیو نیوز کی جانب سے نشر کی گئی documentary ”سفر عشق“ میں ایک مختصرعلامتی اور بغیرچہرے کی بصری عکاسی دکھائی...
کوئٹہ محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل کردی۔ریلویز حکام کے مطا بق ٹرین سروس ریلوے...
اسلام آباد برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر کیپٹن چوہدری عثمان ٹیپو رواں ماہ پاکستانی ہائی کمیشن...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...