کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کو سوجے ہوئے ٹخنوں سے متعلق رگوں کی بیماری کی تشخیص، پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ صدر کی صحت بہترین؛خون کے گہرے لوتھڑے یا شریانوں کی بیماری کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے بتایا ہے کہ ڈاکٹروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرانک وینس اِنسفیشینسی (Chronic Venous Insufficiency) کی تشخیص کی ہے، تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی صحت ’’بہترین‘‘ ہے۔ پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ 79 سالہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حال ہی میں طبی معائنہ کیا گیا، یہ معائنہ ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد کیا گیا جن میں صدر کے ٹخنے سوجے ہوئے اور ہاتھ پر زخم نمایاں تھے۔
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی,جس میں نائب...
کراچی ہیگستھ کا سینیٹر مارک کیلی کے خلاف دوبارہ پینٹاگون انکوائری کا مطالبہ، وزیر دفاع کا کہنا تھا امریکی...
کراچی آبنائے ہرمز بحران، عالمی سطح پر بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات، 70 ممالک کے فوری پالیسی فیصلے، خام تیل...
کراچی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عوام سونا نہ خریدیں، پٹرول کا استعمال کم، پبلک ٹرانسپورٹ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے خطے کی صورتحال کے تناظر میں شروع کی گئی کفایت شعاری مہم میں 13جون تک توسیع کردی...
اسلام آباد ممبر سندھ ارسا احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی،وفاقی حکومت نے شفقت حسین کو انڈس ریور اٹھارٹی ...
اسلام آ باد مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس تاخیر سےکرانےپرآئین کی مسلسل خلاف ورزیوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ایک سال...
اسلام آباد ڈی ایٹ ممالک کی اقتصادی تعاون کی تنظیم نے رکن ممالک کے مابین ویزا کی سہولت کو بہتر بنانے اور سفری...