کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان بانی پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ پانچ اگست کو جو پرامن احتجاج کا کہا گیا ہے اس پر سب متفق ہیں ،پارٹی ٹکٹ سے متعلق عمران خان فیصلہ کرتے ہیں ،مولانا فضل الرحمٰن ہمیشہ اپنا اور اپنی پارٹی کا مفاد دیکھتے ہیں کبھی بھی قومی مفاد ملحوظ نہیں رکھتے،میزبان محمد جنید نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے خلاف تحریک انصاف نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے لیکن ابھی تک واضح نہیں ہے کہ یہ تحریک کب چلے گی کہاں سے چلے گی قیادت کون کرے گا۔ترجمان بانی پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے کہا کہ آٹھ فروری کو جس طرح تحریک انصاف نے ووٹ لیا ہے اس وجہ سے ہمارے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں اگر پارٹی کے اندر تھوڑا بہت اختلاف ہو تو اس کو پورے میڈیا پر ہائپ دی جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر طوفان ہوتا ہے۔
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو نشانہ بناتے ہوئے پابندیوں کے ایک نئے مرحلے پر عمل درآمد کر دیا ہے، یہ...
کراچی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی...
اسلام آباد پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پانچ سالہ نئی آٹو سیکٹر پالیسی متعارف کروانے پر اتفاق کر لیا...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی،جیل ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد پاکستان نےمسجدِ الاقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غیر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیر اعظم شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے زمین کے...
کراچی وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر...