لاہور،مظفر گڑھ(نمائندہ خصوصی،نمائندہ جنگ)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف کے نااہل ہونیوالے رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کی خالی نشست این اے 175 مظفر گڑھ میں ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ 23تا 25 جولائی تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔ سکروٹنی اور دیگر مراحل کے بعد 16 اگست کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے جبکہ 10 ستمبر بروز پولنگ ہوگی۔
جام پور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سب ڈویژن جام پور میں مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن...
بہاولپوربہاولپور پولیس نے گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے14ملزمان گرفتارکرلئے جن سے...
مانہ احمدانی تھانہ کوٹ کی بروقت کارروائی، ڈاکووں کاتعاقب خوفزدہ ہوکر ڈاکووں موٹر سائیکلیں چھوڑ کر فرار...
ڈیرہ غازیخان ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کا چیک پوسٹ جھنگی کا دورہ، چیک پوسٹ کی عمارت پر جاری تعمیراتی کام پر متعلقہ...
احمد پور شرقیہ احمد پور شرقیہ کو ضلع بنانے کے مطالبے پر چوہدری طارق بشیر چیمہ کی حمایت احمد پور ضلع بناؤ...
کروڑ لعل عیسن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ڈی سی آفس میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کی درخواستیں اور...
رحیم یار خانگزشتہ روزاللہ والا چوک چنی گوٹھ روڈ پر تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش...
ٹھٹھہ صادق آباد ٹھٹھہ صادق آباد سے براستہ چک نمبر 135 دس آر تا رحیما موڑ تک تقریباً چار کلومیٹر طویل سڑک...