پشاور(نیوزرپورٹر)قومی احتساب بیوروکی جانب سے کوہستان مالیاتی سکینڈل سے متعلق جاری کردہ نوٹس کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اعظم سواتی جمعرات کے روز نیب خیبرپختونخوامیں پیش ہوئے اس موقع پر مالیاتی سکینڈل کیس کے تفتیشی افسر نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کے سامنے مختلف سوالات رکھے جن میں اعظم سواتی کی جانب سے فروخت کی جانیوالی کوٹھی اوردیگرامورسے متعلق سوالات اور دیگر امور سے متعلق سوالات بھی شامل تھے نیب ذرائع کے مطابق اعظم سواتی پرالزام عائدکیاگیاہے کہ ان کی جانب سے پیش کئے گئے بعض دستاویزات جعلی ہیں نیب ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے نیب کے تفتیشی افسر کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے نیب ذرائع کے مطابق اعظم سواتی سے ابھی تفتیش جاری ہے۔
صادق آباد،بنگلہ منٹھا،رحیم یار خان غربت سے دلبرداشتہ ہوکر ماں چاربچوں سمیت نہرمیں کود گئی، بچے ڈوب گئے، ماں...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور...
بہاول پور بہاولپور ایئر پورٹ ایک بار پھر رونقوں سے آباد ہو گیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی ملکی پرواز کراچی سے...
اسلام آباد پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی اسی صوبہ میں ہی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ، ڈائریکٹر...
اسلام آ باد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان روڈ اور ریل رابطے بہتر بنانے کی تجویزپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع...
پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے کے پی میں تجربے...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت...