کوٹ ادو (نامہ نگار)مدینہ چوک سے مضر صحت گوشت کی گاڑی برآمد،بدبودار گوشت مچھلی کی پیکنگ میں چھپا کر کراچی سپلائی کیا جا رہا تھا، تفصیل کے مطابق سپیشل برانچ نے کارروائی کرتے ہوئے مدینہ چوک سے مضر صحت بڑا گوشت برآمد کر لیاجو کراچی سپلائی کیا جا رہا تھا،سپیشل برانچ کی ٹیم نے لائیو اسٹاک محکمہ کو فوری اطلاع دی جس پر ویٹرنری عملہ موقع پر پہنچا اور معائنہ کرنے پر گوشت کو مضر صحت اور بدبودار قرار دیا،واقعے کے بعد فوری طور پر قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے پوری گاڑی کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا اور ملزمان کے خلاف کارروائی کاآغازکردیا۔
جام پور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سب ڈویژن جام پور میں مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن...
بہاولپوربہاولپور پولیس نے گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے14ملزمان گرفتارکرلئے جن سے...
مانہ احمدانی تھانہ کوٹ کی بروقت کارروائی، ڈاکووں کاتعاقب خوفزدہ ہوکر ڈاکووں موٹر سائیکلیں چھوڑ کر فرار...
ڈیرہ غازیخان ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کا چیک پوسٹ جھنگی کا دورہ، چیک پوسٹ کی عمارت پر جاری تعمیراتی کام پر متعلقہ...
احمد پور شرقیہ احمد پور شرقیہ کو ضلع بنانے کے مطالبے پر چوہدری طارق بشیر چیمہ کی حمایت احمد پور ضلع بناؤ...
کروڑ لعل عیسن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ڈی سی آفس میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کی درخواستیں اور...
رحیم یار خانگزشتہ روزاللہ والا چوک چنی گوٹھ روڈ پر تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش...
ٹھٹھہ صادق آباد ٹھٹھہ صادق آباد سے براستہ چک نمبر 135 دس آر تا رحیما موڑ تک تقریباً چار کلومیٹر طویل سڑک...