اسلام آ باد ( رانا غلام قا در )راولپنڈی شہر اور کینٹ کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والے راول ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوکر1747فٹ پر پہنچ گئی۔ راول ڈیم میں پانی کی زیادہ سے زیادہ سطح 1752فٹ ہے۔ گویا ڈیم میں صرف پانچ فٹ مزید ذخیرہ کی گنجائش ہے اور اگر مزید بارش میں سطح زیادہ سے زیادہ لیول تک پہنچ گئی تو ڈیم کے سپل وے کھول دئیے جا ئیں گے،سپل وے کے کسی بھی وقت کھلنے کے پیش نظر راول ڈیم کے نشینی علاقے کے لوگ محتاط رہیں اور حفاظتی انتظامات ابھی سے کرلیں۔
صادق آباد،بنگلہ منٹھا،رحیم یار خان غربت سے دلبرداشتہ ہوکر ماں چاربچوں سمیت نہرمیں کود گئی، بچے ڈوب گئے، ماں...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور...
بہاول پور بہاولپور ایئر پورٹ ایک بار پھر رونقوں سے آباد ہو گیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی ملکی پرواز کراچی سے...
اسلام آباد پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی اسی صوبہ میں ہی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ، ڈائریکٹر...
اسلام آ باد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان روڈ اور ریل رابطے بہتر بنانے کی تجویزپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع...
پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے کے پی میں تجربے...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت...