وہاڑی(نامہ نگار) ملتان روڈ چک 95 میں علی ولد محمد صدیق مغل اور اسکی ہمشیرہ نے مبینہ طور پر رشتے کے تنازع پر کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بھابی پاکیزہ بی بی عمر 36 سال کو قتل اور بھتیجی نور ولد سعید عمر 18 سا ل کو شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی لیکن اس دوران ماں موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ بیٹی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ خاندانی رنجش اور رشتے کے تنازع کا نتیجہ ہے۔
صادق آباد،بنگلہ منٹھا،رحیم یار خان غربت سے دلبرداشتہ ہوکر ماں چاربچوں سمیت نہرمیں کود گئی، بچے ڈوب گئے، ماں...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور...
بہاول پور بہاولپور ایئر پورٹ ایک بار پھر رونقوں سے آباد ہو گیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی ملکی پرواز کراچی سے...
اسلام آباد پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی اسی صوبہ میں ہی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ، ڈائریکٹر...
اسلام آ باد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان روڈ اور ریل رابطے بہتر بنانے کی تجویزپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع...
پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے کے پی میں تجربے...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت...