ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں اضافہ، 24 گھنٹہ میں 35 وارداتیں ،پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 33مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ مظفر آباد اور حرم گیٹ کے علاقے محمد تصور اور رحمت علی کے موبائلزفونز نامعلوم ملزمان جھپٹا مارکر لے گئے محمد زید طارق سے نامعلوم ملزمان نے موبائل چھین لیا تھانہ بی زیڈ کے علاقے شاہ زیب سے تین ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار عرفان کا جھپٹا مارکر موبائل چھین لیا تھانہ قادر پورراں کے علاقے طیب سے تین ڈاکو گن پوائنٹ پر 14ہزار لوٹ کر لے گئے جبکہ گلگشت کے علاقے نعیم کا موبائل علی زیب کی موٹرسائیکل کاشف کی بکریاں بی زیڈ کے علاقے حفیظ کا موبائل قادر پورراں کے علاقے عمران کا مویشی مخدوم رشید کے علاقے محمد اعجاز کی ورکشاپ کا سامان ، ممتاز آباد کے علاقے صلاح الدین ، محمد ارشد ،صہیب رزاق اور تصدق الرحمن کے موبائلزفونز چوری ہوگئے ۔
جام پور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سب ڈویژن جام پور میں مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن...
بہاولپوربہاولپور پولیس نے گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے14ملزمان گرفتارکرلئے جن سے...
مانہ احمدانی تھانہ کوٹ کی بروقت کارروائی، ڈاکووں کاتعاقب خوفزدہ ہوکر ڈاکووں موٹر سائیکلیں چھوڑ کر فرار...
ڈیرہ غازیخان ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کا چیک پوسٹ جھنگی کا دورہ، چیک پوسٹ کی عمارت پر جاری تعمیراتی کام پر متعلقہ...
احمد پور شرقیہ احمد پور شرقیہ کو ضلع بنانے کے مطالبے پر چوہدری طارق بشیر چیمہ کی حمایت احمد پور ضلع بناؤ...
کروڑ لعل عیسن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ڈی سی آفس میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کی درخواستیں اور...
رحیم یار خانگزشتہ روزاللہ والا چوک چنی گوٹھ روڈ پر تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش...
ٹھٹھہ صادق آباد ٹھٹھہ صادق آباد سے براستہ چک نمبر 135 دس آر تا رحیما موڑ تک تقریباً چار کلومیٹر طویل سڑک...