اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 11 جولائی 2025ء کو 19,957.1 ملین ڈالر ہو گئے ۔ زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات یہ ہیں: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائر 14,525.6 ملین ڈالرکے حوالے گئے ھیں کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے خالص ذخائر: 5,431.5 ملین ڈالر رھے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر: 19,957.1 ملین ڈالر تک پہنچ گئے 11 جولائی 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 23 ملین ڈالر کے اضافے سے 14,525.6 ملین ڈالر ہو گئے۔
صادق آباد،بنگلہ منٹھا،رحیم یار خان غربت سے دلبرداشتہ ہوکر ماں چاربچوں سمیت نہرمیں کود گئی، بچے ڈوب گئے، ماں...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور...
بہاول پور بہاولپور ایئر پورٹ ایک بار پھر رونقوں سے آباد ہو گیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی ملکی پرواز کراچی سے...
اسلام آباد پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی اسی صوبہ میں ہی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ، ڈائریکٹر...
اسلام آ باد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان روڈ اور ریل رابطے بہتر بنانے کی تجویزپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع...
پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے کے پی میں تجربے...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت...