ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیکس بار نے سندھ بھر میں 73 ریستورانوں کو دی جانے والی خصوصی مراعات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ ڈاکٹر واسف علی میمن کو خط ارسال کیا ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایک ہی نوعیت کے کاروبار کے ساتھ امتیازی سلوک ناقابل قبول ہے۔ پاکستان ٹیکس بار کے صدر انور کاشف ممتاز اور جنرل سیکرٹری محمد ریحان صدیقی نے نشاندہی کی ہے کہ اس امتیازی سلوک سے نہ صرف دیگر ریستورانوں میں بے چینی پیدا ہو رہی ہے بلکہ ٹیکس نظام پر اعتماد بھی متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے سفارش کی کہ تمام ریستورانوں پر یکساں ٹیکس شرح لاگو کی جائے۔
جام پور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سب ڈویژن جام پور میں مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن...
بہاولپوربہاولپور پولیس نے گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے14ملزمان گرفتارکرلئے جن سے...
مانہ احمدانی تھانہ کوٹ کی بروقت کارروائی، ڈاکووں کاتعاقب خوفزدہ ہوکر ڈاکووں موٹر سائیکلیں چھوڑ کر فرار...
ڈیرہ غازیخان ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کا چیک پوسٹ جھنگی کا دورہ، چیک پوسٹ کی عمارت پر جاری تعمیراتی کام پر متعلقہ...
احمد پور شرقیہ احمد پور شرقیہ کو ضلع بنانے کے مطالبے پر چوہدری طارق بشیر چیمہ کی حمایت احمد پور ضلع بناؤ...
کروڑ لعل عیسن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ڈی سی آفس میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کی درخواستیں اور...
رحیم یار خانگزشتہ روزاللہ والا چوک چنی گوٹھ روڈ پر تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش...
ٹھٹھہ صادق آباد ٹھٹھہ صادق آباد سے براستہ چک نمبر 135 دس آر تا رحیما موڑ تک تقریباً چار کلومیٹر طویل سڑک...