لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ایک ماہ میں دوسری بار مسافر ٹرینوں اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں بالترتیب دو اور تین فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ نےڈیزل نرخ بڑھتے ہی بوجھ مسافروں پر منتقل کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق کول ٹرانسپورٹیشن کرایوں میں 3فیصداضافہ کر دیا ہےجبکہ مسافر ٹرینوں کے کروائے میں 2فیصد اضافہ کیا ہے کرایوں میں اضافہ کااطلاق 18جولائی جبکہ گڈز ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ21جولائی سے ہوگا ریلوے نےگذشتہ دوہفتوں میں دوسری مرتبہ کرائے میں اضافہ کیا اس سے قبل4جولائی کو بھی 2فیصداضافہ کیاگیا تھا۔
صادق آباد،بنگلہ منٹھا،رحیم یار خان غربت سے دلبرداشتہ ہوکر ماں چاربچوں سمیت نہرمیں کود گئی، بچے ڈوب گئے، ماں...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور...
بہاول پور بہاولپور ایئر پورٹ ایک بار پھر رونقوں سے آباد ہو گیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی ملکی پرواز کراچی سے...
اسلام آباد پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی اسی صوبہ میں ہی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ، ڈائریکٹر...
اسلام آ باد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان روڈ اور ریل رابطے بہتر بنانے کی تجویزپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع...
پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے کے پی میں تجربے...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت...