اسلام آباد(طاہر خلیل )چین کی وزارتِ پبلک سکیورٹی کے اعلیٰ سطحی 6 رکنی وفد نے پاسپورٹ ہیڈکوارٹرز کا اہم دورہ کیا۔ وفد میں شامل حکام نے ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی سے ملاقات کی اور ادارے کے مختلف سیکشنز، جدید پرنٹنگ سسٹمز، سیکیورٹی فیچرز اور ڈیجیٹل انوویشن کا جائزہ لیا۔ڈی جی پاسپورٹس نے وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان بھر میں شہریوں کو 24/7 پاسپورٹ سروسز فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے آن لائن سہولیات کو مزید مؤثر بنایا گیا ، جدید لیمینیشن، سیکیورٹی فیچرز، اور خودکار نظام کی بدولت پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
جام پور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سب ڈویژن جام پور میں مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن...
بہاولپوربہاولپور پولیس نے گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے14ملزمان گرفتارکرلئے جن سے...
مانہ احمدانی تھانہ کوٹ کی بروقت کارروائی، ڈاکووں کاتعاقب خوفزدہ ہوکر ڈاکووں موٹر سائیکلیں چھوڑ کر فرار...
ڈیرہ غازیخان ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کا چیک پوسٹ جھنگی کا دورہ، چیک پوسٹ کی عمارت پر جاری تعمیراتی کام پر متعلقہ...
احمد پور شرقیہ احمد پور شرقیہ کو ضلع بنانے کے مطالبے پر چوہدری طارق بشیر چیمہ کی حمایت احمد پور ضلع بناؤ...
کروڑ لعل عیسن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ڈی سی آفس میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کی درخواستیں اور...
رحیم یار خانگزشتہ روزاللہ والا چوک چنی گوٹھ روڈ پر تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش...
ٹھٹھہ صادق آباد ٹھٹھہ صادق آباد سے براستہ چک نمبر 135 دس آر تا رحیما موڑ تک تقریباً چار کلومیٹر طویل سڑک...