راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹر سے)ہر سال مون سون کے دوران راولپنڈی کے نالوں اور نالہ لئی کے کنارے آبادنشیبی علاقوں کے مکین راتیں جاگ کر گزارتے ہیں،جس پر ان کو ہر سال وعدے اور دلاسے دیئے جاتے ہیں جو ہرسال مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی طغیانی میں بہہ جاتے ہیں،انتظامی اور سیاسی بےحسی کیساتھ مکینوں کا اپنی تباہی میں خود بھی بڑا حصہ ، تجاوزات،کوڑا کرکٹ آبی گزرگاہوں میں پھینکنا معمول بنارکھا ہے ،نشیبی علاقوں کی صورتحال آج بھی جوں کی توں ہے،نشیبی علاقوں میں رہنے والےہر سال حکمرانوں اور انتظامیہ کو کوستے ہیں۔
صادق آباد،بنگلہ منٹھا،رحیم یار خان غربت سے دلبرداشتہ ہوکر ماں چاربچوں سمیت نہرمیں کود گئی، بچے ڈوب گئے، ماں...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور...
بہاول پور بہاولپور ایئر پورٹ ایک بار پھر رونقوں سے آباد ہو گیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی ملکی پرواز کراچی سے...
اسلام آباد پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی اسی صوبہ میں ہی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ، ڈائریکٹر...
اسلام آ باد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان روڈ اور ریل رابطے بہتر بنانے کی تجویزپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع...
پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے کے پی میں تجربے...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت...