اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اینڈ اثاثہ جات مینجمنٹ اتھارٹی بل 2024 کو ترامیم اور تحفظات کے ساتھ منظور کرلیا ۔قائمہ کمیٹی نےایف جی ای ایچ اے ہاؤسنگ پراجیکٹس میں حصول شدہ اراضی اور مکانوں کے معاوضہ جات کی عدم ادائیگی اورہائوسنگ پراجیکٹس کے بارے میں خدشات اور تحفظات کا جائزہ لینے انہیں حل کرنے کے لیے انجم عقیل خان، ایم این اے کی کنوینر شپ میں ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی جس میں ممبران اسمبلی محترمہ سیما محی الدین جمیلی ، ملک ابرار احمد، اور محبوب شاہ شامل ہیں۔
صادق آباد،بنگلہ منٹھا،رحیم یار خان غربت سے دلبرداشتہ ہوکر ماں چاربچوں سمیت نہرمیں کود گئی، بچے ڈوب گئے، ماں...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور...
بہاول پور بہاولپور ایئر پورٹ ایک بار پھر رونقوں سے آباد ہو گیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی ملکی پرواز کراچی سے...
اسلام آباد پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی اسی صوبہ میں ہی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ، ڈائریکٹر...
اسلام آ باد پاکستان اور ازبکستان کے درمیان روڈ اور ریل رابطے بہتر بنانے کی تجویزپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع...
پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے کے پی میں تجربے...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت...